Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں آج مزید 654 افراد میں وائرس کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں آج مزید 654 افراد میں وائرس کی تشخیص
مزید 3756

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 654 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 293181 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے آج مزید 654 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 319 ، خیبرپختونخوا میں 46 ،  بلوچستان میں 20، پنجاب میں 121 ، گلگت بلتستان میں 31 ، آزاد کشمیر 9 جبکہ اسلام آباد میں 21 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 128284 ، بلوچستان میں 12527 ، خیبرپختونخوا میں 35766 ،اسلام آباد میں 15493 ، گلگت بلتستان میں 2688 ، پنجاب میں 96178 اور آزاد کشمیر میں 2245 مریض موجود ہے۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 319 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 128284 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں

پاکستان میں آج مزید مزید 654 افراد میں وائرس کی تشخیص

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 654 افراد میں مہلک وائرس کی...

Advertisement

دوسری جانب آزاد کشمیر میں 9 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہو ئی جس کے بعد صوبے بھر میں کورونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد 2245 ہوگئی ہے۔

اسی عرصے میں ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر نے بھی اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 121 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے بھر میں مجموعی تعداد 96178 ہوگئی جبکہ اسلام آباد میں 21 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہو ئی جس کے بعد صوبے بھر میں کورونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد 15493 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر