Advertisement
Advertisement
Advertisement

سائنس دانوں نے رات میں بجلی پیدا کرنے والی سولر ٹیکنالوجی ڈھونڈلی

Now Reading:

سائنس دانوں نے رات میں بجلی پیدا کرنے والی سولر ٹیکنالوجی ڈھونڈلی

سائنس دانوں نے رات میں بجلی پیدا کرنے والی سولر ٹیکنالوجی ڈھونڈ نکالی ہے جو رات میں زمین کی گرمی سے بجلی پیدا کرسکے گی۔

تفصیلات کے مطابق سائنس دانوں نے رات کے وقت بجلی پیدا کرنے والے اینٹی سولر پینل تیار کرلیے ہیں۔

سائنس دانوں کے مطابق اس سے رات میں بجلی کو اسٹور کرنے کے اخراجات سے بچا جاسکے گا۔

جبکہ اس ٹیکنالوجی سے سورج کی روشنی کی مناسبت سے رات میں ایک چوتھائی بجلی پیدا کی جاسکے گی۔تحقیق کے مطابق خصوصی طور پر تیار کیے گئے ایسے پینل جو اپنے اردگرد رات کے وقت زمین سے نکلنے والی معمولی سی ریڈی ایشن کو کھینچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ ریڈی ایشن کو بجلی میں بدلنے کی صلاحیت بھہی رکھتے ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ یہ اینٹی سولر پینل خصوصی طور پر ان ممالک کے لیے تیار کیے گئے ہیں جہاں زیادہ دیر تک سورج نہیں نکلتا یا قطب شمالی کے وہ ممالک اس سے استفادہ کرسکیں گے جہاں سال کا آدھا حصہ رات رہتی ہے۔

واضح رہے کہ تحقیق میں شامل ایک سائنس دان نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی صاف اور ماحول دوست توانائی کی پیداوار کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر