پاکستان کے نامور گلوکار شفقت امانت علی نے یومِ آزادی کے موقع پر اپنا نیا گانا ’گھر آنگن‘ ریلیز کردیا۔
گلوکار شفقت امانت علی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یومِ آزادی سے 4 روز قبل اپنا نیا گانا جاری کر دیا ہے۔
گلوکار نے ٹوئٹر پر اپنے نئے گانے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔
My tribute to our nation and its freedom – a new song ‘Ghar Aangan’
The love and pride we feel in our heritage and our motherland is what I have poured into this song. #GharAangan pic.twitter.com/4hn9DIIB7DAdvertisement— Shafqat Amanat Ali (@ShafqatAmanatA) August 10, 2020
دوسری جانب شفقت امانت علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیمشن میں لکھا کہ جو محبت اور فخر ہمیں اپنے ورثے میں ملی ہے اور اپنی مادر وطن سے محسوس ہوتی ہے اسے میں نے اس گانے میں سمو دیا ہے۔
اس حوالے سے شفقت امانت علی کے مطابق یہ گانا قومی ہیروز، پاکستانی قوم کو اور اُن کی آزادی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بنایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ شفقت امانت علی نے بتایا کہ اس گانے میں مادرِ وطن سے محبت کے اظہار کیلئے ایک چھوٹی سی کاوش ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
