سعودی عرب میں کرونا وائرس کے مریضوں میں کمی حالات بہتر ہونا شروع ہو گئے ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مسجد النبوی میں احتیاطی اقدامات کے ساتھ یکم محرم سے مسجد کو قالینوں سے آراستہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
مسجد کے اندر اور بیرونی حصے میں 7000 قالین بچھائی جاہیں گے۔
واضح رہے کہ صدر مسجد بنوی امور نے بتایا کہ ایک قالین پر ہر نمازی کے درمیان 180 سینٹی میٹر کے فاصلے پر تین نمازیوں کی اجازت ہوگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
