فرانس سے غیرقانونی تارکین وطن کی برطانیہ آمد کا سلسلہ کا آغاز ہو گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس سے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے غیرقانونی تارکین وطن کی برطانیہ آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
اس حوالے سے پارلیمنٹ کی ہوم افیئرز کمیٹی نے معاملے کا جائزہ لینے کے لیے انکوائری شروع کردی ہے۔
یاد رہے کہ جولائی میں کشتیوں کے ذریعے ایک ہزار سے زائد افراد برطانیہ پہنچے۔
دوسری جانب برطانیہ کی لیبر پارٹی کے مطابق حکومت اس بحران سے نمٹنے میں ناکام نظر آتی ہے۔
واضح رہے کہ برطانوی میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ صرف گزشتہ روز برطانیہ آنے کی کوشش کرنے والے 235 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
