Advertisement
Advertisement
Advertisement

چائے پینے والے ہو جائے ہوشیار؟

Now Reading:

چائے پینے والے ہو جائے ہوشیار؟
چائے

چائے پینے والے ہو جائے ہوشیار کیونکہ چائے مینے کے ہے کتنے نقصانات ماہرین نے بتا دیا۔

ماہرین کے مطابق تاہم اگر چائے کو ایک مناسب مقدار میں دن کے اندر استعمال کیا جائے تو بہتر ہے ورنہ اسکے اندر موجود بعض اجزاء ایسے بھی ہیں جن کے نقصانات بھی ہیں۔

چائے پینے کے بعض نقصانات ایسے ہیں جن کا عوام کو اکثر سامنا کرنا پڑتا ہے۔

چائے میں کیفین کے اجزاء بھی پائے جاتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس سے عام طور پر چائے کو زیادہ پینے والوں کو پیشاب کی حاجت زیادہ ہونے لگتی ہے جبکہ چائے آپکے معدے کو خراب کرکے قبض کا شکار بھی بناتی ہے۔

چائے سے ذہنی دباوعام طور پر چائے کے استعمال سے لوگ اپنے موڈ میں تبدیلی کا بتاتے ہیں لیکن چائے میں کیفین نامی کیمیکل بھی ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ اگر چائے زیادہ استعمال کی جائے تو نتیجا اس کیمیکل کی مقدار بھی بڑھ جاتی ہے جو کہ ذہنی تناو میں اضافے کا سبب بنتی ہے۔

Advertisement

خیال رہے کیونکہ دل کی بیماریا سہی طرح خون اور دل کی صحت کیلئے کیفین کو مضر جانا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ چائے تمام پاکستانیوں کا پسندیدہ ترین مشروب ہے اور عام طور پر تھکاوٹ یا نیند کا غلبہ دور کرنے کے علاوہ ملک میں چائے مہمانوں کو مشروب کے طور پیش کرنے کے لئے بھی استعمال کی جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر