Advertisement
Advertisement
Advertisement

سگریٹ نوشی کے نقصانات، ماہرین نے بتا دیے

Now Reading:

سگریٹ نوشی کے نقصانات، ماہرین نے بتا دیے

سگریٹ نوشی کے نقصانات کے بارے میں ماہرین نے بتا دیا۔

یہ حقیقت ہے کہ سگریٹ نوشی انسانی جسم اور صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہے، اگر اس کی عادت ایک بار کسی کو لگ جائے تو اسے چھڑوانا بہت مشکل ہوتا ہے۔

اس حوالے سے طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ سگریٹ نوشی کے نتیجے میں جسم کے ہر اعضا پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہی جس میں کھانسی، پھیپڑوں کی کاکردگی کا بری طرح سے متاثر ہونا، دل کی بیماری، آنکھوں کی بنائی کا کمزور ہونا اور بانجھ پن کا شکار ہونا شامل ہے۔

یاد رہے کہ سگریٹ نوشی کے نقصانات کو کم کرنے کے لیے طبی ماہرین کی جانب سے چند تجاویز کو اپنا کر ہم اپنی صحت کو کسی بھی بڑے اور مستقل نقصان سے بچا سکتے ہیں۔

1) روزانہ لازمی ورزش کریں

Advertisement

ورزش کرنے کے بے شمار فوائد ہیں، اس سے پھیپڑوں سمیت مجموعی صحت بہتر ہوتی ہے۔

ورزش کے دوران دماغ اور دل میں درست مقدار میں آکسیجن پہنچتی ہے جس کے نتیجے میں ان کی کارکردگی میں بہترین اضافہ ہوتا ہے اور جسم سے بڑی تعداد میں کاربن ڈائی آیکسائیڈ کا اخراج ہوتا ہے۔

2) زیادہ سے زیادہ پانی پیئں

اس حوالے سے طبی ماہرین کی جانب سے پانی کا زیادہ استعمال تجویز کیا جاتا ہے۔

پانی کے زیادہ استعمال سے جسم میں موجود غیر ضروری مادوں کا اخراج ہوتا ہے، دن میں 10 سے 12 گلاس پانی پینے کی صورت میں پھیپڑوں کی صحت بہتر اور کارکردگی بہترین ہوتی ہے۔

3) آلودہ ماحول اور آلودگی سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کریں

Advertisement

ایسے افراد جنہیں سگریٹ نوشی کی عادت ہو، ان کو چاہئے کہ وہ ماحولیاتی آلودگی سے بچنے کے لیے ماسک کا استعمال لازمی کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر