پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اُشنا شاہ نے اپنی پریشانی کے بارے میں مداحوں کو بتا دیا۔
اداکارہ اُشنا شاہ نے کہا کہ موسلادھار بارش کے بعد کراچی کی صورتحال دیکھ کر پریشان ہوں۔
Waking up to sound of rain would bring me joy but after staying in khi during monsoon season my heart sinks. May everyone stay safe, May their health and their properties be protected. Aameen.
— Ushna Shah (@ushnashah) August 27, 2020
اداکارہ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پرلکھا کہ انہیں بچپن سے ہی بارش کی آواز سننا پسند تھا اور بارش کی آواز سے جاگنا ایک خوشی دیتا تھا۔
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ کراچی مں مون سون گزارنے کے بعد اُن کے خیالات میں یکسر تبدیلی آگئی ہے۔
اداکارہ نے بتایا کہ بارش کے دوران کراچی جیسے بڑے شہر کے حالات دیکھ کر دل ڈوب جاتا ہے۔
واضح رہے اُشنا نے اپنے ٹوئٹ کے اختتام میں کراچی والوں کے لیے دعا کرتے ہوئے لکھا کہ اللہ کرے سب کے جان و مال محفوظ رہیں(آمین)۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
