Advertisement
Advertisement
Advertisement

چہرے کے تاثرات کو عیاں کرنے والا ماسک تیار

Now Reading:

چہرے کے تاثرات کو عیاں کرنے والا ماسک تیار

ویسے تو بہت سے ماسک دریافت ہو چکے ہیں لیکن یہ ایک ایسا ماسک ہے جس نے اس مسئلہ کو ہی حل کر دیا کہ چہرے کے تاثرات کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کی وجہ سے دنیا بھر میں ماسک کے استعمال کی تاکید کی گئی تا کہ اس وبا سے خود کو دوسروں کو محفوظ رکھا جا سکے۔

لیکن پریشانی کی بات ماسک استعمال کے ساتھ یہ پیش آتی رہیں کے ماسک استعمال کرنے والے کے چہرے کے تعثرات کو پہچانا بہت مشکل ہو تا تھا کیوں آدھا چہرا ماسک کی وجہ سے چھپ جایا کرتا تھا۔

یاد رہے اب اس مسئلہ کا حل بھی درافت ہو گیا ہے۔

اس مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے حال ہی میں ایک ایسا ماسک تیار کیا گیا ہے جس کو لگانے کے بعد آپ وائرس سے محفوظ بھی رہیں گے اور یہ گفتگو کے دوران رکاوٹ بھی پیدا نہیں کرے گا۔

Advertisement

سی ایل آئی یو کے نام سے تیار کیا جانے والا یہ خاص ماسک ہونٹوں کے پاس سے ٹرانسپیرنٹ ہے یعنی جب کوئی بھی شخص یہ ماسک لگائے گا تو اس شخص کا منہ اور اس کے تاثرات صاف نظر آئیں گے۔

سوشل میڈیا پر اس ماسک کو خوب سراہا جا رہا ہے اور لوگوں کا ماننا ہے کہ اس ماسک کو استعمال کرنے کے بعد گفتگو کے دوران پیش آنے والی رکاوٹیں ختم ہو سکتی ہیں۔

واضح رہے کہ اب بھی ماہرین کی جانب سے ہر شخص کو ماسک پہننے کی سختی سے ہدایت کی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹ کی چربی ختم کرنے والا ’پانی‘ متعارف؛ مگر یہ کام کیسے کرتا ہے؟
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر