Advertisement
Advertisement
Advertisement

روک اینڈ رول میوزک کے بادشاہ ایلوس پریسلے کو بچھڑے ہوئے 43 برس گزر گئے

Now Reading:

روک اینڈ رول میوزک کے بادشاہ ایلوس پریسلے کو بچھڑے ہوئے 43 برس گزر گئے

امریکی گلوکار اور روک اینڈ رول میوزک کے بادشاہ ایلوس پریسلے کی 43 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست مسیسپی میں 1935میں جنم لینے والے ایلوس پریسلے کا شمار اْن نامور اور مقبول شخصیات میں ہوتا ہے جن کی شہرت مرنے کے بعد بھی کم نہیں ہوئی۔

گلوکار نے اپنے کیریئر کے دوران 800 سے زیادہ گیت گائے اور 33 فلموں میں بطور ہیرو جلوہ گر ہو کر اپنی اداکاری کے جوہر بھی دِکھائے۔

یاد رہے کہ کئی دہائیاں گزر جانے کے باوجود پریسلے کی سالگرہ کے موقع پر آبائی گھر میمفس میں ان کے بے شمار پرستار جمع ہوتے ہیں اور ان کے گیت گنگناتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ روک اینڈ رول میوزک کے شہنشاہ کہلانے والے ایلوس پریسلے 16 اگست 1977 کو 42 برس کی عمر میں اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر