Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نے احتساب کو سیاست کی نظر کردیا ، سراج الحق

Now Reading:

حکومت نے احتساب کو سیاست کی نظر کردیا ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے احتساب کے اس پورے معاملے کو سیاست کی نظر کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت نے احتساب کو مذاق بنا کر اپنے دعویٰ احتساب کا خانہ خراب کردیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ جن کو کٹہرے میں ہونا چاہیے تھا وہ اقتدار میں ہیں جبکہ جن لوگوں نے ملک کو لوٹا تھا ، نیب اب تک ان سے ایک روپیہ بھی نہیں نکلوا سکا۔

سراج الحق نے یہ بھی کہا کہ جماعت اسلامی نے ملک میں بے لاگ احتساب کے لیے ایک طویل تحریک چلائی جبکہ اب نیب فیصلے بعد میں دیتا ہے جبکہ  پہلے وزراءاس کا اعلان کر دیتے ہیں کہ یہ فیصلہ ہونے والا ہے۔

             امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ نے بھی کہہ دیاہے کہ نیب سیاسی مخالفین کو ہراساں کرنے ،ان کا بازو مروڑنے کے لیے استعمال ہورہا ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

پاکستان میں تمام اقلیتوں کو ہر طرح کی مذہبی آزادی حاصل ہے، راجہ بشارت 

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت  نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام...

واضح رہے اس سے قبل کراچی  میں بیت المکرم مسجد کے قریب جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں کریکر حملہ ہوا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ حملے میں 8  افراد کے زخمی ہعنے کی اطلاع موصول ہوئی جنہیں طبی امداد کے لئے لیاقت نیشنل اور آغا خان منتقل کیا جارہا ہے۔

عینی شاہد کے مطابق بیت المکرم پیڈسٹل برج کے قریب فت پاتھ پر دھماکہ حافظ نعیم الرحمان کی تقریر کے دوران ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر