Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ شگفتہ اعجاز والدہ کیلئے دعاگو       

Now Reading:

اداکارہ شگفتہ اعجاز والدہ کیلئے دعاگو       

پاکستان کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے والدہ کے لیے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا۔

اداکارہ شگفتہ اعجازنے والدہ کے لیے محبت بھرا پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدہ میری کُل کائنات ہیں، اللّٰہ انہیں صحت مند زندگی عطا فرمائے۔

https://www.instagram.com/p/CER17O_JPF_/?utm

شگفتہ اعجاز نے والدہ کے ساتھ تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مائیں اللہ پاک کی طرف سے وہ حسین تحفہ ہیں جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔

اداکارہ نے مداحوں سے اپنے والدین کا خیال رکھنے اور ان کی عزت کرنے کی اپیل بھی کی۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل لاک ڈاؤن کے دوران 49 سالہ اداکارہ نے گاؤں کی یاد میں اپنے گھر کی چھت کو ہی ’گاؤں‘ کی شکل دے ڈالی تھی اور تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی تھیں۔

https://www.instagram.com/p/B-r35LXJCjr/?utm

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر