
دنیا کے بہت سے ممالک کو جی میل، گوگل ڈرائیو اور گوگل میٹ کی بندش کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل کی سروسز استعمال کرنے والے ہزاروں صارفین کو گوگل اکاؤنٹس کی بندش کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
یاد رہے ان ممالک میں بھارت، امریکا، آسٹرالیا، جاپان اور ملیشیا کے صارفین کی تعداد زیادہ ہے۔
I m facing problem in gmail whats wrong going anyone tell #Gmail from 1 hr i m trying but same happening. pic.twitter.com/Ehq1PxDM25
Advertisement— akash yadav (@akashya90366864) August 20, 2020
دوسری جانب گوگل کی جانب سے گوگل کی سروسز کی بندش کا اعتراف کرتے ہوئے کہا گیا ہے اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
اس کے علاوہ گوگل کی جانب سے مزید کہا گیا ہے 20 اگست 2020 یعنی آج کے ہی دن صارفین کو گوگل سروسز کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا ۔
جبکہ گوگل سروسز کی بندش پر انٹر نیٹ صارفین کی جانب سے میمز بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔
واضح رہے کہ فلحال ابھی یہ مسئلہ مکمل طور پر حل نہیں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News