Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوٹیوب نے اپنے صارفین کی بڑی مشکل حل کردی

Now Reading:

یوٹیوب نے اپنے صارفین کی بڑی مشکل حل کردی

یوٹیوب کے مطابق کسی چینل کی نئی ویڈیو، کسی اعلان، یا ردِ عمل کا جو ای میل نوٹس بھیجا جاتا ہے انہیں صرف0.1 لوگ ہی پڑھتے ہیں۔

اس حوالے سے یوٹیوب نے کہا ہے کہ اب اگر آپ کو نئے اپ لوڈ، لائیو اسٹریم اور ویڈیو پریمیئر کا ای میل نوٹس وصول کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو سبسکرپشن کے وقت ہی اس آپشن کو اختیار کرنا ہوگا۔

یاد رہے کہ یوٹیوب پر کوئی چینل سبسکرائب کرنے یا کسی ویڈیو پر آپ کی رائے کے جواب میں کوئی ردِ عمل آتا ہے تو اس کا اظہار آپ کے ای میل ان باکس میں دکھائی دیتا ہے۔

تاہم اب 13 اگست کے بعد ای میل پر یہ نوٹس موصول نہیں ہوں گے۔

خیال رہے کہ یوٹیوب نے بتایا کہ اس حوالے سے صارفین نے بھی شکایت کی ہے کہ بار بار کی ای میل ان کے ان باکس پر بوجھ بڑھارہی ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب اسی کے ساتھ ساتھ لوگ یوٹیوب کے اہم پیغامات اور اپ ڈٰیٹس پر دھیان نہیں دیتے اور ان کو نظر انداز کردیتے ہیں۔

یوٹیوب نے کہا ہے کہ ان تبدیلیوں سے ان کی ایپ اور ویب سائٹ پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

واضح  رہے کہ  یوٹیوب نے تجرباتی طور پر اسے آزمایا ہے اور جب کئی صارفین کو ای میل نوٹس بھیجنا بند کردیئے تو وہ بار بار اپ ڈیٹ کے لئے یوٹیوب پر آنے لگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر