Advertisement
Advertisement
Advertisement

سائنسدانوں نے کائنات کے ایک اور راز سے پردہ اٹھادیا

Now Reading:

سائنسدانوں نے کائنات کے ایک اور راز سے پردہ اٹھادیا

ناسا نے ایک بار پھر کائنات کے ایک اور راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا نے ہمارے نظام شمسی میں چھپے ایک سمندر کو دریافت کرلیا ہے۔

ناسا کے خلائی جانچ پڑتال کے ایک ریٹائر مشن ڈان نے ایک بونے سیارے سیرس میں چھپے اس سمندر کو دریافت کیا۔

خیال رہے کہ یہ بونا سیارہ مریخ اور مشتری کے درمیان واقع سیارچوں کی پٹی میں واقع ہے۔

یاد رہے کہ خلائی مشن ڈان نے 2018 میں ایندھن ختم ہونے 3 سال قبل وہاں جانچ پڑتال کی تھی۔

Advertisement

دوسری جانب ایک موقع پر یہ خلائی مشن اس چھوٹے سیارے کی سطح سے 22 میل اوپر تک پہنچ گیا تھا اور سائنسدانوں کی جانب سے اب تک جمعع ہونے والے ڈیٹا پر کام کیا جارہا ہے۔

علاوہ ازیں یہ روشن مقامات سوڈیم کاربونیٹ نامی مرکب سے ڈھکے ہوئے ہیں جو کہ سوڈیم، کاربن اور آکسیجن سے بنتا ہے۔

یاد رہے کہ یہ سیال کہاں سے آیا یہ رواں ہفتے تک ایک اسرار تھا اور اب تحقیقی مقالوں میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اس بونے سیارے کی سطح پر کھارا پانی کا ذخیرہ سطح کے نیچے چھپا ہے جو کہ 25 میل گہرا اور سیکڑوں میل چوڑا ہے

سیرس کے ساتھ ساتھ مشتری کے برفانی چاند یوروپا اور زحل کے برفانی چاند انسلادوس میں بھی سطح کے اندر سمندروں کو دریافت کیا گیا ہے اور وہاں زندگی کے آثار ملنے کی امید کی جارہی ہے۔

اس حوالے سے ناسا کے سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ ارگرد موجود سیارچوں کے اثر کے نتیجے میں یہ بونا سیارہ اس حد تک گرم ہوگیا تھا جو سیال پانی کو سطح کے نیچے برقرار رکھنے کے لیے کافی ہے۔

تاہم درجہ حرارت کم ہونے سے وہ منجمد ہوگیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ نمکین سطح ممکنہ طور پر سیرس کی سطح سے سیال کے بخارات کے اخراج کا نتیجہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر