پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے حکومت سے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ مزید مضبوط بنانے کا مطالبہ کردیا ہے۔
گلوکار علی ظفر نے کہا کہ حکومت ایف آئی اے سائبر کرائم یونٹ کو مضبوط بنائے تاکہ جلد موئثر ایکشن لیا جاسکے۔
علی ظفر نے کہا کہ کوئی شخص بھی کسی کے خلاف ائن لائن کرائم کرے اسے فورا ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے رجوع کرنا چاہیے۔
واضح رہے کہ گلوکار علی ظفر نے کہا کہ کسی کے دبائو میں آئے بغیر کیس دائر کیا جائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
