Advertisement
Advertisement
Advertisement

اشنا شاہ نے خود کو غریب کیوں قرار دیا؟

Now Reading:

اشنا شاہ نے خود کو غریب کیوں قرار دیا؟

پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ اشنا شاہ نے خود کو غریب قرار دینے کی وجہ بتا دی۔

اداکارہ اشنا شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حال ہی میں مِرر سیلفی شیئر کی جس میں ان کے پاس آئی فون نہیں تھا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ آئی فون نہ ہونے پر ناقد کو کرارا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے خود کو غریب قرار دے دیا۔

جس پر ایک صارف نے کہا کہ انہوں نے پہلی بار کوئی ایسی شوبز شخصیت  دیکھی ہے جو مِرر سیلفی بنا رہی ہے لیکن ان کے ہاتھ میں آئی فون نہیں ہے۔

Advertisement

اُشنا نے صارف کو جواب دیتے ہوئے اشنا شاہ نے کہا کہ ’میں غریب ہوں‘

یاد رہے کہ اداکارہ اپنے تندو تیز جوابات کی وجہ سے مداحوں میں کافی مقبول ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ اشنا شاہ پاکستانی ڈراموں کے ساتھ ساتھ فلم میں بھی بہترین اداکاری کے جوہر پیش کر رہیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر