Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹاپ پروفیشنل ٹینس پلیئزز نے متوازی تنظیم بنالی

Now Reading:

ٹاپ پروفیشنل ٹینس پلیئزز نے متوازی تنظیم بنالی

یوایس اوپن ٹینس سے قبل ٹاپ پروفیشنل ٹینس پلیئزز نے متوازی تنظیم بنالی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نواک جوکووچ کی قیادت میں ’پروفیشنل ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن‘ کا قیام عمل میں آگیا۔

یاد رہے کہ پاکستان کے اعصام الحق سمیت 50 کھلاڑیوں نے ابتدائی اجلاس میں شمولیت حاصل کرلی، ایک سو سے زائد دیگر کھلاڑیوں نے آن لائن رجسٹریشن کرائی ہے.

دوسری جانب نئی تنظیم کھلاڑیوں کے لیے مزید اقدامات اور پرائز منی کیلئے اقدامات کرے گی اور نئی تنظیم اپنے علیحدہ سرکٹ کے انعقاد کا ارادہ بھی رکھتی ہے۔

واضح رہے کہ اے ٹی پی نے پی ٹی پی اے کے قیام پراظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ یہ مشکل وقت ہے ، اس میں اندرونی اختلافات کی بجائے اتحاد کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر