 
                                                                              ٹک ٹاک ایپ نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کریک ڈاؤن کے معاملے پر عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چائینیز وڈیو ایپ ٹک ٹاک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلا یقینی بنانے کے لئے کہ قانون کی حکمرانی کو ضائع نہ کیا جائے۔
دوسری جانب ٹک ٹاک کی جانب سے یہ بھی کہا گیا کہ ہماری کمپنی اور صارفین کے ساتھ مناسب سلوک کیا جائے۔
یاد رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ٹک ٹاک ایپ کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے ۔
واضح رہے کہ ہمارے پاس عدالتی نظام کے ذریعہ ایگزیکٹو آرڈر کو چیلنج کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 