Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ کی پاکستان کو ٹاس جیت کر بیٹنگ کی دعوت

Now Reading:

انگلینڈ کی پاکستان کو ٹاس جیت کر بیٹنگ کی دعوت

 انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بیٹنگ کی دعوت پاکستان کو دیدی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پچھلے میچ کی ہی ٹیم کو برقرار رکھتے ہوئے کوئی تبدیلی نہیں کی۔

یاد رہے کہ ٹاس کے موقع پر کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ اگر ہم ٹاس جیت جاتے تو پہلے بولنگ ہی کرتے، تاہم اب پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بڑا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے۔

جبکہ اس حوالے سے وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل کرنے کے سوال کے جواب میں بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ان کی شمولیت سے ایک وقت میں تین بائیں ہاتھ کے بولرز ٹیم میں آجاتے ہیں۔

یاد رہے کہ سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ وہاب ریاض نے بتایا کہ اس سلسلے میں پہلے سے ہی پلان بنایا ہوا ہے، بولرز کا کمبینیشن بنا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل ورلڈکپ کے لیے سری لنکا روانہ ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر