Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہدائے کربلا نے ظلم اور ناانصافی کیخلاف لڑنے کا پیغام دیا، وینا ملک

Now Reading:

شہدائے کربلا نے ظلم اور ناانصافی کیخلاف لڑنے کا پیغام دیا، وینا ملک
‏وینا ملک

پاکستان کی اداکارہ وینا ملک نے کہا کہ شہدائے کربلا نے ظلم اور ناانصافی کیخلاف لڑنے کا پیغام دیا۔

وینا ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یوم عاشور کی مناسبت سے پیغام شئیر کیا ہے۔

Advertisement

ٹوئٹر پر یوم عاشور کی مناسبت سے پوسٹ کیے جانے والے پیغام میں اداکارہ نے کہا کہ کربلا میں امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت ہمیں ہر طرح کے ظلم اور ناانصافی کے خلاف لڑنے کا پیغام دیتی ہے۔

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ آج محرم (عاشورہ) کے دن ہمیں سچائی اور انصاف کے لئے ثابت قدم رہنے کا عزم کرنا ہوگا۔

دوسری جانب وینا ملک نے ایک اور ٹوئٹ میں لکھا کہ واقعہ کربلا ہمیں کسی انسان سے نا ڈرنے، اللہ پر مکمل یقین رکھنےکا درس دیتا ہے۔

یاد رہے اداکارہ نے کہا کہ اہلِ بیت نے شہادتیں قبول کی لیکن کسی فاسق جھوٹے کے ہاتھ پر بیعت نہیں کی۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ وینا ملک نے اختتام میں ٹوئٹ میں لکھا کہ آج کا مسلمان فاسق جھوٹے، چور سیاستدانوں کے پیچھے چل رہا ہے انہوں نے نماز، حج، کلمہ، دین بچا لیا لیکن افسوس ہم آج اس دین سے دور ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر