Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہالی ووڈ کامیڈی کرائم فلم ’کم بیک ٹریل‘ کا ٹریلر ریلیز

Now Reading:

ہالی ووڈ کامیڈی کرائم فلم ’کم بیک ٹریل‘ کا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ کامیڈی کرائم فلم ’کم بیک ٹریل‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  کامیڈی کرائم فلم ’کم بیک ٹریل‘میں روبرٹ ڈی نائر مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔

جبکہ مورگن فریمین جیسے نامور اداکار بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔

دلچسپ یہ کہ فلم کی کہانی ایک ’فلم پروڈیوسر‘ کے گرد گھومتی ہے جو خود قرض میں ڈوبا ہوا ہے اور فلم بنانے کا خواہشمند ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس فلم کی عکس بندی گزشتہ سال جون میں شروع ہوئی اور تقریباً 13 ماہ بعد جولائی 2020 میں مکمل ہوئی۔

قابلِ غور بات یہ ہے کہ جارج گیلو کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم 1982ء میں اسی نام سے ریلیز ہونے ہیری ہرویٹز کی فلم کا ریمیک ہے۔

واضح رہے کہ کلاؤڈ برسٹ انٹرٹینمنٹ کی جانب سے یہ فلم 13 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر