Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان نے زندگی سے متعلق پیغام شیئر کر دیا

Now Reading:

ماہرہ خان نے زندگی سے متعلق پیغام شیئر کر دیا

پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے زندگی سے متعلق پیغام شیئر کر دیا۔

اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پراپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے ہے جس میں اداکارہ نے زندگی سے متعلق پیغام شیئر کیا ہے۔

https://www.instagram.com/p/CFosqaoBazp/?utm

ماہرہ کی جانب سے شئیر کیا جانے والا پیغام تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان کی ایک جھلک پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں لاکھوں، ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ جاتے ہیں۔

Advertisement

ماہرہ نے چند ہی منٹوں پہلے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ بیرون ملک پیرس میں موجود ہیں۔

ماہرہ خان کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ مغربی پرشیئن لباس سفید شرٹ اور جینز میں ملبوس ہیں اور مَسٹرڈ رنگ کی کیپ بھی پہنی ہوئی ہے۔

اداکارہ اپنی تصویر میں بے حد خوبصورت نظرآ رہی ہیں۔

کیپشن میں انہوں نے پرشیئن زبان میں اپنے مداحوں کو زندگی سے متعلق ایک پیغام دیا ہے جس کے معنی کچھ یوں بنتے ہیں کہ مصروف ترین زندگی میں جینا مت بھولیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر