Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ارمینہ خان تنقید کا شکار

Now Reading:

اداکارہ ارمینہ خان تنقید کا شکار
اداکارہ ارمینہ خان

پاکستان کی نامور اداکارہ ارمینہ خان سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار ہو گئیں۔

یاد رہے کہ  اداکارہ  ارمینہ خان نے حال ہی میں ترک اداکارہ ایسرا بلجک سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا جس کے بعد سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

https://twitter.com/ArmeenaRK/status/1307410385771859970

تاہم گزشتہ دنوں قبل اداکارہ ارمینہ نے تُرک اداکارہ کیت شیٹن گونر سے ملاقات میں دلچسپی نہیں ظاہر کی تھی۔

اداکارہ ارمینہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا کہ وہ جب بھی پاکستان آئیں گی تو ایسرا بلجک سے ملنا پسند کریں گی انہوں نے اسرا کے لیے مزید کہا کہ مجھے اس سے پیار ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ ارمینا کو اپنے ٹویٹ پر ٹرول کیا جا رہا ہے۔

اس حوالے سے لوگوںکا کہنا ہے کہ کیا اسرا آپ کی کزن ہے؟ کیوںکہ آپ کو اداکارہ کیت شیٹن گونر سے ملاقات میں تو دلچسپ نہیں تھی۔

واضح رہے اداکارہ اس تنقید پر خاموش نہیں رہیں اور کہا کہ آپ کو اتنا بُرا کیوں لگ رہا ہے کیا وہ آپ کا پھوپھی زاد بھائی ہے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر