Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم فاروق کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

حریم فاروق کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی مشہور اداکارہ حریم فاروق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 اداکارہ حریم فاروق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں حریم فاروق نے ملکہ ترنم نور جہاں کو مشہور پنجابی گانے ’مُنڈیا سیالکوٹیا‘ کی لپ سنکنگ کر کے خراج تحسین پیش کیا۔

https://www.instagram.com/p/CE4F8tApNNe/?utm

یاد رہے کہ اداکارہ کا کسی شخصیت کو خراج تحسین پیش کرنے کا یہ منفرد انداز سب ہی کو بھا گیا۔

حریم فاروق کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیمشن میں اداکارہ نے لکھا کہ اپنے ماضی میں میوزک سے جڑے جذبات کا اظہار کیا اور بچپن کی یادیں تازہ کیں۔

Advertisement

اداکارہ نے لکھا کہ انہیں آج بھی بچپن کی دلکش یادوں میں سے ایک واقعہ ایسے یاد ہے جسے یہ کل کا ہی واقعہ ہو۔

دوسری جناب اداکارہ حریم فاروق نے میڈم نور جہاں کو خراج تحسین پیش کرنے کے پیچھے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ ’دادا ابو اور بہن کے ساتھ میڈم نور جہاں کی فلم ’انار کلی‘ دیکھنا بچپن کی یادوں میں سے ایک بہترین یاد ہے۔‘

اداکارہ کا کہنا تھا میں بچپن میں میڈم نور جہاں کا مشہور گانا ’صدا ہوں اپنے پیار کی‘ اکثر گنگناتی رہتی تھی، ان کا کہنا تھا کہ مجھے یاد ہے کہ اس گانے کے خوبصورت اور بے مثال اظہار نے دل موہ لیا تھا۔

یاد رہے کہ حریم فاروق نے اپنی پوسٹ کی اختتام مین کہا کہ اس ویڈیو کا کسی سے بھی موازنہ نہیں ہے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ میں میڈم نور جہاں کی عظمت کو حاصل کرنے کا صرف خواب ہی دیکھ سکتی ہوں۔

واضح رہے کہ حریم فاروق نے کہا کہ میرے دل میں میڈم نور جہاں کے لیے بے انتہا محبت اور احترام ہے، میں اب تک میڈم نور جہاں کے فیشن سمیت خصوصیات کو اپناتی ہوں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر