
پاکستان کے معروف گلوکار اور میوزک کمپوزر ساحر علی بگا کو پرائڈ آف پرفارمنس دے دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گلوکار ساحر علی بگا نے پرائڈ آف پرفارمنس ملنے پر کہا کہ سرکاری طور پر ایوارڈ سے نوازے جانا میرے لیے باعث اعزاز ہے۔
دوسری جانب گلوکارعلی بگا نے کہا کہ جب بھی کوئی پروجیکٹ شروع کیا پاکستان کا نام روشن کرنے کی سوچ ذہن میں رکھی۔
واضح رہے کہ ساحر علی بگا نے کہا کہ اپنے فن سے ملک کی خدمت کرتا رہوں گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement