Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کیلئے بائیو سیکیور ببل کے ایس او پیز مرتب

Now Reading:

ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کیلئے بائیو سیکیور ببل کے ایس او پیز مرتب

پی سی بی نے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کیلئے بائیو سیکیور ببل کے ایس او پیز کو مرتب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق بائیو سیکیور زون میں کھلاڑی اور انتظامیہ اراکین، میچ آفیشلز، ڈاکٹرز اور بس ڈرائیور رہ سکیں گے،کسی کو ذاتی ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی،پی سی بی کی بسوں میں سفرکیا جائیگا۔

یاد رہے کہ آئسولیشن میں رہنے والے افراد کو دو منفی ٹیسٹ کے بعد بائیو سیکیور ماحول میں آنے کی اجازت دی جائے گی۔

واضح رہے کہ اس حوالے سے بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑیوں اور دیگر لوگوں کا سامان ڈس انفیکٹ کیا جائے گا، اگر کسی فرد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آتا ہے تو اسے اپنے گھر میں دو ہفتےآئسولیشن میں رہنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر