Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ کے 3 نئے زبردست فیچرز کون سے؟

Now Reading:

واٹس ایپ کے 3 نئے زبردست فیچرز کون سے؟

واٹس ایپ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ میں ایک نئے وال پیپر فیچر کو جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

مقبول میسجنگ اپلیکشن کے نئے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں نئی اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔

بیٹا ورژن 2.20.200.6 کو بیٹا ٹیسٹر گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوٖڈ کرسکتے ہیں۔

اس اپ ڈیٹ کی خاص بات ایک نیا فیچر وال پیپر ڈیمنگ ہے جو صارفین کو چیٹ وال پیپر کو دھندلا کرنے میں مدد دے گا۔

Advertisement

یہ فیچر چیٹ وال پیپر ایڈیٹنگ اسکرین میں نیچے موجود ہوتا ہے اور سلائیڈر کی مدد سے صارفین اپنی پسند کے مطابق وال پیپر کو دھندلا یا کم نمایاں کرسکتے ہیں۔

خیال رہے کہ یہ دونوں فیچرز کب تک صارفین کو دستیاب ہوں گے ابھی کچھ کہنا مشکل ہے۔

جب صارف آرکائیوڈ چیٹس سیکشن پر کلک کریں گے تو ان کے سامنے آرکائیو کی جانے والی چیٹس کے ساتھ ایک نوٹیفکیشن بٹن بھی ہوگا۔

یہ نوٹیفکیشن بٹن صارفین کو یہ سیکشن ان کی ضرورت کے مطابق ترتیب دینے میں مدد فراہم کرے گا۔

ابھی یہ فیچر اینڈرائیڈ کے بیٹاورژن میں ہے جس میں نوٹیفکیشن سیکشن میں 2 ٹوگلز بٹنز موجود ہیں۔

دوسرا بٹن آٹو ہائیڈ ان ایکٹیو چیٹس کے نام سے ہے جو اس وقت کسی چیٹ کو خودکار پر ہائیڈ سیکشن میں منتقل کردے گا جب اس میں 6 ماہ تک کوئی سرگرمی نہ ہوئی ہو۔

Advertisement

واضح رہے کہ ویکیشن موڈ نامی یہ فیچر فی الحال تیاری کے مراحل سے گزر ررہا ہے اور واضح نہیں کہ کب تک صارفین کو دستیاب ہوسکے گا۔

رز کون سے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر