Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل علی نے مداحوں کی کونسی خوائش پوری کر دی؟

Now Reading:

سجل علی نے مداحوں کی کونسی خوائش پوری کر دی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت ترین اداکارہ سجل علی نے مداحوں کی خوائش پوری کر دی ہے۔

اداکارہ سجل علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شادی کے بعد پہلی بار اپنے شوہر احد رضا میر کے ساتھ  تصویر شیئر کر کے مداحوں کی خواہش کو پورا کر دیا۔

https://www.instagram.com/p/CFuzDrfhMS0/?utm

یاد رہے کہ پچھلے دنوں سجل علی کے مداحوں کی جانب سے ان سے اصرار کیا گیا تھا کہ وہ اپنی اکیلے میں ہی تصویر شیئر کرتی رہتی ہیں، احد کے ساتھ بھی تصویر لے کر شیئر کریں۔

اداکارہ سجل علی نے شوہر احد رضا میر کی سالگرہ کے موقع پر ان کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔

Advertisement

سجل علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکرہ نے لکھا کہ میرے احد کو سالگرہ مبارک ہو۔ آپ ہمیشہ جگماتے رہیں۔

سجل علی نے اپنے انسٹاگرام پر 9 گھنٹے قبل یہ پوسٹ شیئر کی تھی جسے اب تک تقریباً 3لاکھ 40 ہزار مداح لائیک کرچکے ہیں۔

 جبکہ اداکارہ کی اس پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے احد رضا میر کو سالگرہ کی مبارک باد بھی دی جارہی ہے۔

دوسری جانب سجل علی کی چھوٹی بہن اور اداکارہ صبور علی نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔

اداکارہ صبور علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ اپنے بہنوئی احد رضا میر اور اُن کے چھوٹے بھائی کے ساتھ کھڑی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CFt35XFjswr/?utm

Advertisement

صبور علی نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں لکھا کہ سالگرہ مبارک ہو احد بھائی، آپ ہماری فیملی کے لیے بہت اہمیت رکھتے ہیں اور ہمیں آپ پر فخر ہے۔

واضح رہے مداح بھی سجل اور احد کی ایک ساتھ تصویر دیکھ کر بے حد خوش ہو رہے ہیں اور دعائیں دے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر