Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلک شبیر اپنی اہلیہ سارہ خان کے لیے کیا بن گئے؟

Now Reading:

فلک شبیر اپنی اہلیہ سارہ خان کے لیے کیا بن گئے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی جوڑی فلک شبیر اپنی اہلیہ سارہ خان کے لیے فوٹو گرافر بن گئے۔

سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی اور آئے دن اپنے نئے فوٹو شوٹ کی خوبصورت تصاویر شیئر کرکے مداحوں کے تعریفی پیغامات سمیٹنے والی ہر دلعزیز سارہ خان نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

https://www.instagram.com/p/CFegKZJlwC_/?ut

سارہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ میک اپ کے بغیر ہیں لیکن اس کے باوجود بھی ہمیشہ کی طرح حسین نظر آرہی ہیں۔

تصویر پوسٹ کرتے ہوئے سارہ خان نے کیپشن میں بنا کچھ لکھے صرف دل والا ایموجی بنایا۔

Advertisement

دوسری جانب سارہ خان نے اپنے چاہنے والوں کو ایک اہم انکشاف سے آگاہ کرتے ہوئے تصویر کے فوٹو گرافر کے نام میں اپنے شوہر فلک شبیر کا نام لکھا۔

واضح رہے کہ گلوکار فلک شبیر کا یہ ٹیلنٹ دیکھ کر صارفین ان کی تعریف کر رہے ہیں۔ بغیر نہ رہ سکے۔

دوسری جانب مداحوں نے سارہ خان کی بغیر میک اپ کی تصویر کو خوب پسند بھی کیا اور کمنٹ سیکشن میں اداکارہ کے لیے تعریفی پیغامات جاری کیے۔

 

واضح رہے کہ رواں سال 17 جولائی کو اداکارہ سارہ خان اور نامور گلوکار فلک شبیر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شوبز انڈسٹری کی اس جوڑی کو 2020 کی بہترین جوڑی قرار دیا گیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر