Advertisement
Advertisement
Advertisement

شعبہ تعلیم کی ترقی عمران خان کی اولین ترجیح ہے، شبلی فراز

Now Reading:

شعبہ تعلیم کی ترقی عمران خان کی اولین ترجیح ہے، شبلی فراز
شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ شعبہ تعلیم کی ترقی وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیح ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین طارق بنوری کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین طارق بنوری نے وزیر اطلاعات کو ایچ ای سی کی ورکنگ اور کارکردگی کے متعلق آگاہ کیا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ حکومت ملک میں تعلیم کے شعبے کو بین الاقوامی معیار پر استوار کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے مزید کہا کہ تعلیم کسی بھی روشن اور مہذب معاشرے کی بنیاد ہے اور شعبہ تعلیم کی ترقی وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیح ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

مائیکرو سافٹ کے سی ای او کا نوجوان بیٹا انتقال کرگیا

مائیکروسافٹ کے بھارتی نژاد چیف ایگزیکٹو آفیسر ستیا ناڈیلاکا 26 سالہ بیٹا ...

حکومت کا جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کیلئے قانون لانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کے...

واضح رہے اس سے قبل اسلام آباد میں وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ آج ہونے والے اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال سمیت 15 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر نے بتایا تھا کہ کابینہ اجلاس میں اندرون سندھ کے حوالے سے بات ہوئی جس پر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے بارشوں سے متاثرہ  اندرون سندھ کی صورتحال سے آگاہ کیا گیاہے اور بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بارشوں سے زیادہ نقصانات نہیں ہوئے ہیں۔

شبلی فراز نے مزید کہا تھا کہ بدقسمتی سے اندرون سندھ کے حالات  ملک کے باقی علاقوں سے بہت خراب ہیں، سندھ کے عوام بارش سے پیدا ہونے والی صورتحال سے مشکل میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر