Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلیکٹڈ وزیراعظم نے بدین کے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا، بلاول بھٹو

Now Reading:

سلیکٹڈ وزیراعظم نے بدین کے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا، بلاول بھٹو
بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے بدین کے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بدین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بدین کے عوام نےتاریخی بارشوں کا سامنا کیا، بارشوں کی وجہ سے بدین میں بہت نقصان ہوا ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمیں کوئی اسپیشل پیکج اورخصوصی رویہ نہیں چاہیے، ہمیں صرف اپنا حق چاہیے اور اگر حق نہ ملا تو اسلام آباد کا راستہ جانتے ہیں۔

چیئرمین پی پی پی نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں کسان پریشان ہیں، فصلیں تباہ ہوچکی ہیں،وفاق کوایمرجنسی نافذ کرنی چاہیے کیونکہ بدین کے عوام بھی اتنے ہی پاکستانی ہیں جتنے اسلام آباد کے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ این ایف سی ایوارڈ میں صوبے کا حصہ نہیں دیا جارہا، سندھ کے عوام کا پیسہ اور ان کا حق دینا پڑے گا۔

Advertisement

چیئرمین پی پی پی کا یہ بھی کہنا تھا کہ کراچی سے کشمورتک صحت اور پانی کے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں لیکن وفاق کی جانب سے ابھی تک ایک روپیہ بھی نہیں آیا اور اب ہم مزید بدسلو برداشت نہیں کرسکتے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب پیپلز پارٹی کی حکومت تھی تو2010 کاسیلاب ہویا2011 کا،ہم نےپوری دنیاکوموبلائز کیا، ہم نے پاکستان کارڈدیاانکے ہاتھوں میں پیسےپہنچائےتاکہ مشکل حالات میں وہ اپنےخاندان کو سنبھالیں۔

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا بابائے قوم کی برسی پرپیغام

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے بابائے قوم قائداعظم محمد...

 چیئرمین پی پی پی نے یہ بھی کہا کہ موجودہ حکومت نےمعیشت کو تباہ کردیا ہے جبکہ ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کرکے نوجوانوں کو بیروزگار کردیا گیا۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں اتنا کوئی کرپٹ نہیں تھا جتنی موجودہ حکومت کرپٹ ہے، 2سال کے دوران پاکستان کا معاشی نظام تباہ کردیا گیا۔

 چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ دوغلا نظام کسی صورت نہیں چلے گا، وزیراعظم عمران خان کو یہاں آ کرعوام کی خدمت کرنا پڑیگی ،آپ ان کو ایسا لاوارث نہیں چھوڑ سکتے اور جب تک عوام کا حق نہیں ملے گا آپ کو نہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا، سپارکو نے پیش گوئی کردی
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے تازہ ترین سیلابی ڈیٹا جاری کر دیا
سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر
بھارتی فوج اور غیرقانونی افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
جائزہ مذاکرات ؛ وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے زیادہ سے زیادہ ریلیف لینے کی ہدایت کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر