Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسکولوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پانچ رکنی کمیٹی قائم

Now Reading:

اسکولوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پانچ رکنی کمیٹی قائم
ڈیپارٹمنٹ پنجاب

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے لاہورسمیت تمام اضلاع کے اسکولوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پانچ رکنی کمیٹی بنادی۔

تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے لاہورسمیت تمام اضلاع کے اسکولوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پانچ رکنی کمیٹی بنادی۔

کمیٹی کے کنوینئر ڈی پی آئی سکینڈی رانا عبدالقیوم ہونگے، دیگر ممبران میں ڈپٹی ڈی او ، فوکل پرسن پیف اور قائد اکیڈمی سے سینئر سبجیکٹ اسپشلسٹ کو شامل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

لاپتا افراد کی بازیابی کے معاملےمیں عدالت نے پولیس رپورٹس کو ناکافی قرار دے دیا

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی کےمعاملےمیں پولیس رپورٹس کو...

محکمہ تعلیم سندھ نے ایس او پیز تیار کرلیے

محکمہ تعلیم نے 15 ستمبر سے اسکولوں کو کھولنے کے لیئے ایس...

کمیٹی ضلع لاہور کے سرکاری و نجی سکولز کا وزٹ کریں گے اور کمیٹی ایس او پیز گائیڈ لائن پر عملدرآمد کیلئے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ مرتب کریں گی جبکہ احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر متعلقہ اسکولز کو سیل کردیا جائے گا۔

Advertisement

 اسکول ایجوکیشن کے مطابق کمیٹی کا انچارج متعلقہ ضلع کا سی ای او ہوگا جبکہ سی ای او کی ذمہ داری کمیٹی کو متعلقہ اضلاع میں سکولوں کے وزٹ کیلئے مکمل سپورٹ فراہم کرنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر