Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا اور روس کے بعد چین نے بھی اپنا خلائی شٹل بنا لیا

Now Reading:

امریکا اور روس کے بعد چین نے بھی اپنا خلائی شٹل بنا لیا

امریکا اور روس کے بعد چین نے بھی اپنا خلائی شٹل بنا لیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 4 ستمبر کے روز چینی ایس ایل وی ’’لانگ مارچ 2 ایف‘‘ پر بار کرکے، جوئیکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلاء میں بھیجا گیا تھا جہاں یہ دو دن تک رہا اور 6 ستمبر کو واپس زمین پر کامیابی سے اُتر آیا۔

یاد رہے کہ  گزشتہ ہفتے دو دن تک خلاء میں رہنے کے بعد کامیابی سے زمین پر واپس بھی اُتر آیا ہے۔

یہ خلائی شٹل کتنا بڑا اور وزنی ہے، کیسا دکھائی دیتا ہے، اس میں خلا نورد سوار تھے یا اس نے خودکار پرواز کی تھی، یہ زمین کے گرد کونسے مدار میں رہتے ہوئے چکر لگا رہا تھا اور اس کی پرواز پر کتنی لاگت آئی، ان تمام سوالوں کے جواب میں چینی ابلاغ بالکل خاموش ہیں۔

 جبکہ اب تک اس خلائی شٹل کی کوئی تصویر یا ویڈیو فوٹیج بھی جاری نہیں کی گئی ہے۔

Advertisement

اس چینی خلائی شٹل کا نام ’’چونگفو شیونگ شیان ہینگ ٹیان چی‘‘ (سی ایس ایس ایچ کیو) یعنی ’’بار بار استعمال کے قابل تجرباتی خلائی گاڑی‘‘ رکھا گیا ہے جس پر کم و بیش گزشتہ دس سال سے کام جاری تھا۔

واضح رہے کہ چینی ساختہ اسپیس لانچ وہیکل ’’لانگ مارچ 2 ایف‘‘ کی بنیاد پر اندازہ لگایا جائے تو معلوم ہوگا کہ سی ایس ایس ایچ کیو کا وزن شاید 2000 کلوگرام (2 ٹن) کے آس پاس رہا ہوگا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوکرین: زاپوریزہیا نیوکلیئر پلانٹ کے قریب دھماکہ خیز گولے، آئی اے ای اے کی تشویش
پاکستان پر غیر ارادی احسانات؛ شکریہ مودی جی!
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، فوجی فنڈنگ اور شیڈو بینکنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیلی بربریت جاری: غزہ میں زمینی کارروائی اور بمباری سے مزید 109 فلسطینی شہید
صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے، احتجاج مظاہروں کا امکان
ٹرمپ ناٹ ویلکم ، لندن میں احتجاج کے ذریعے امریکی صدر کے استقبال کی تیاریاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر