Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نے الیکٹرک پنکھوں پر ڈیوٹی ڈرا بیک کا ریٹ بڑھادیا، مشیر تجارت

Now Reading:

حکومت نے الیکٹرک پنکھوں پر ڈیوٹی ڈرا بیک کا ریٹ بڑھادیا، مشیر تجارت
مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرزاق داوٴد نے کہا ہے کہ حکومت نے الیکٹرک پنکھوں پر ڈیوٹی ڈرا بیک کا ریٹ بڑھادیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داوٴد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ حکومت نے الیکٹرک پنکھوں پر ڈیوٹی ڈرا بیک کا ریٹ بڑھادیا ،الیکٹرک پنکھوں پر ڈیوٹی ڈرا بیک کا ریٹ 1.7 سے بڑھ کر 4.39 فیصد ہوگیا۔

Advertisement

مشیر تجارت نے اپنے پیغام میں کہا کہ ڈیوٹی ڈرا بیک کے ریٹ پر 11 سال بعد نظر ثانی کی گئی ،ایف بی آر نے ڈیوٹی ڈرابیک کے نئے ریٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

عبدالرزاق داوٴد نے یہ بھی کہا کہ ہمیشہ سے کہتا آرہا ہوں کہ ڈیوٹی ڈرا بیک برآمد کنندگان کا حق ہے،اس حکومتی اقدام سے مقامی پیداوار اور برآمدات میں اضافے کی امید ہے۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داوٴد نے کہا ہے کہ ڈویلپمنٹ شعبے میں برآمدات میں تنوع ہماری پالیسی کا حصہ ہے جبکہ انجینئرنگ شعبے کی برآمدات بڑھانا ہماری اولین ترجیح ہے۔

مزید پڑھیں

مشیر تجارت کی ٹیرف کمیشن کو تین سالہ روڈ میپ تیاری کرنے کی ہدایت

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ٹیرف پالیسی بورڈ اور ٹیرف کمیشن کو...

واضح رہے اس سے قبل مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی زیر صدارت وزارت تجارت میں اجلاس ہوا، اجلاس میں مشیر تجارت نے کہا تھا کہ ایکسپورٹ پر مبنی انڈسٹریلائزیشن کیلئے ٹیرف ریشنلائزیشن ضروری ہے اور ٹیرف پر تین سالہ حکمت عملی کیلئے آئندہ ماہ سے اسٹیک ہولڈرز کیساتھ اجلاس کریں گے۔

Advertisement

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ٹیرف پالیسی بورڈاورٹیرف کمیشن کو ابتدائی طور پر ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکل، انجینئرنگ، آئرن و سٹیل، کیمیکل سیکٹر کیلئے تین سالہ روڈ میپ تیاری کرنے کی ہدایت کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر