پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کی گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اداکارہ کے ہمراہ عاشر وجاہت موجود ہیں۔
ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو پر اب تک 70،000 سے زیادہ لائکس اور 800 سے زائد کامنٹ آچکے ہیں۔
یاد رہے اداکارہ ہانیہ عامر کے گانے کو مداحوں نے سراہا اور بہت پسند کیا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے خوبصورت ساڑی زیب تن کی ہوئی تھی۔
https://www.instagram.com/p/CEuLq8Ejj0Y/?utm
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
