Advertisement
Advertisement
Advertisement

میپکو ٹیموں کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن

Now Reading:

میپکو ٹیموں کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن
میپکو ٹیموں

ملتان میں میپکو ٹیموں نے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 108بجلی چور پکڑلئے۔

ترجمان میپکو نے کہا کہ ملتان میں ایک لاکھ 55ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر 21 لاکھ86 روپے جرمانہ عائد جبکہ 14گھریلواور ٹیوب ویل صارفین کو33497یونٹس چوری کرنے پر459618روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

ترجمان میپکو کا کہنا تھا کہ بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کے دوران ڈی جی خان میں 15 گھریلو صارفین کو17843یونٹس چوری کرنے پر264480 روپے جرمانہ، وہاڑی میں 14 گھریلو صارفین کو15346یونٹس چوری کرنے پر270866 روپے جرمانہ جبکہ بہاولپور میں 10 گھریلو صارفین کو8812یونٹس چوری کرنے پر138396 روپے جرمانہ اور ساہیوال میں 16 گھریلو صارفین کو16528یونٹس چوری کرنے پر305077 روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

ترجمان میپکو کا یہ بھی کہنا تھا کہ دیگر شہروں رحیم یار خان میں 14 گھریلوصارفین کو11868یونٹس چوری کرنے پر 212200 روپے جرمانہ جبکہ مظفرگڑھ میں 8 گھریلوصارفین کو8019یونٹس چوری کرنے پر123000 روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

ترجمان میپکو کا  کہنا تھا کہ بہاولنگر میں 10گھریلو صارفین کو26408یونٹس چوری کرنے پر252922 روپے جرمانہ جبکہ خانیوال میں 2گھریلو صارفین کو 6603یونٹس چوری کرنے پر 160322روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

Advertisement

  ترجمان میپکو کا مزید کہنا تھا کہ بجلی چوروں کے خلاف  مقدمات  درج کرا دیئے گئے اور اس معاملے پر مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں

وزیر توانائی نے میپکو کی نااہلی اور ابتر کارکردگی کا اعتراف کرلیا

وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے میپکو کی نااہلی اور ابتر...

واضح  رہے کہ اس سے قبل بھی ملتان میں میپکو ٹیموں نے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 300 بجلی چور پکڑلئے تھے۔

ترجمان میپکو نےکہا  تھا کہ ایک لاکھ36ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر22 لاکھ 74ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ ملتان میں 12گھریلوصارفین کو11840یونٹس چوری کرنے پر230126روپے جرمانہ  عائد کیا گیا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر