
برطانوی فیشن ڈیزائنر ٹیرنس کونرن 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیشن ڈیزائن کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے برطانوی شہری سر ٹیرنس کونرن انتقال کرگئے۔
یاد رہے کہ ٹیرنس کونرن نے 1960 کی دہائی میں فیشن کی دنیا میں ایک انقلاب برپاء کیا۔
ہیبی ٹاٹ (Habitat) کے بانی کے طور پر شہرت رکھنے والے سر ٹیرنس کونرن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کے تیارہ کردہ ڈیزائنز میں جدت کے ساتھ سادگی پائی جاتی تھی۔
واضح رہے کہ برطانوی فیشن ڈیزائنر ٹیرنس کونرن کو ایک وژنری ڈیزائنر سمجھا جاتا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News