
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سائرہ یوسف کی تصویریں وائرل ہو گئیں ہیں۔
اداکارہ سائرہ یوسف اس تنازعہ کا حصہ بن گئیں تھی جب ان کے سابقہ شوہر شہروز سبزواری کی ڈیٹنگ اور شادی کی خبر صدف کنول کے ساتھ آن لائن گردش کر رہی تھی۔
تاہم سائرہ اور شہروز نے اپنا راستہ الگ کر چکے ہیں۔
اداکارہ سائرہ یوسف کی خوبصورت تصویر کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔
تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے ادااکرہ سرخ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور بے حد خوبصورت لگ رہیں ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ سائرہ یوسف کا اسٹائل ماوی کیانی نے کیا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News