Advertisement
Advertisement
Advertisement

آزادکشمیر میں پولیو مہم بھرپورانداز سے جاری رہے گی ،راجہ فاروق حیدر

Now Reading:

آزادکشمیر میں پولیو مہم بھرپورانداز سے جاری رہے گی ،راجہ فاروق حیدر
راجہ فاروق حیدر

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں پولیو مہم بھرپورانداز سے جاری رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے پولیو کے عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج پورے ملک بشمول آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں پولیو کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

وزیراعظم آزادکشمیر نے اپنے بیان میں کہا کہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے گذشتہ 20 سال میں آزادکشمیر میں پولیو کا کوئی کیس رجسٹر نہیں ہوا۔

راجہ فاروق حیدر نے یہ بھی کہا کہ پولیو کی ساری ٹیم بالخصوص خواتین کو مبارکباد دیتا ہوں ، پولیو ٹیموں نے اس بیماری کے خاتمے کیلیے جذبے سے کام کیا۔

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے مزدید کہا کہ آزادکشمیر کے عوام کا شکریہ جنہوں نے بھرپور تعاون کیا ہے جبکہ آزادکشمیر میں پولیو مہم بھرپورانداز سے جاری رہے گی۔

Advertisement

مزید پڑھیں

مشکل گھڑی میں سندھ کی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، راجہ فاروق حیدر

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مشکل کی...

یاد رہے ملک بھرمیں آج سے پانچ روزہ ملک گیرقومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے۔

قومی انسداد پولیو مہم کے دوران پاکستان بھر میں 3 کروڑ 96 لاکھ بچوں کی ویکسینیشن ہوگی اوراس میں 2 لاکھ 70 ہزار ورکرز حصہ لیں گے۔

قومی انسداد پولیو مہم تین روز، جبکہ دو روز کیچ اپ ڈیز ہوں گے۔ کیچ اپ ڈیز میں رہ جانے والے بچوں کی پولیو ویکسینیشن ہوگی۔

کوآرڈینیٹررایمرجنسی سینٹر کے مطابق انسداد پولیو پولیومہم میں 10ہزار سے زائد ٹیمیں حصہ لیں گی۔ صوابی میں 5روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 2لاکھ 85ہزار بچوں کو جبکہ بلوچستان میں اس بار25لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر