فضائی آلودگی کے حوالے سے یورپ میں صورتحال گزشتہ 30 برسوں کے دوران بہتر ہوئی ہے۔
یورپی ماحولیاتی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فضائی آلودگی یورپ میں ہرسال لاکھوں زندگیاں نگل جاتی ہے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ بات کوپن ہیگن میں قائم یورپی ماحولیاتی ایجنسی کی ریسرچ سے سامنے آئی۔
یاد رہے کہ 1990 میں فضائی آلودگی کے سبب ہونے والی قبل ازوقت اموات کی تعداد 10 لاکھ تھی۔
خیال رہے کہ فضائی آلودگی آج بھی ماحول کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
واضح رہے کہ فضائی آلودگی جو یورپی یونین میں ہر سال 12 ہزار قبل ازوقت اموات کی وجہ بنتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
