Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورنگی میں عمارت گرنے پر وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس

Now Reading:

کورنگی میں عمارت گرنے پر وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس
CM Sindh claims that we never gave any NOC about Island

آج دوپہر کے قوت کراچی کے علاقے کورنگی میں عمارت گرنے کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے نوٹس لے لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورنگی کے علاقے اللہ والا ٹاؤن میں عمارت گرنے کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے واقعہ کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔

جانی نقصان پر وزیراعلیٰ سندھ کا گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایسی تمام عمارتیں یہ بوسیدہ ہیں یا کمزور ہیں انکی شناخت کی جائے۔

مزید پڑھیں

کورنگی میں عمارت منہدم، سندھ رینجرز مدد کیلئے پہنچ گئی

کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب عمارت منہدم ہونے پر سندھ...

وزیراعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ نے عمارت گرنے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری بلدیات کو انکوائری کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔

Advertisement

ہدایات جاری کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے سیکریٹری بلدیات سے سوالات بھی کرلئے گئے ہیں کہ بلڈنگ کا  نقشہ پاس ہوا تھا یا نہیں؟

مزید پڑھیں

کورنگی میں 5 منزلہ عمارت گرگئی، ہلاکتوں کا خدشہ

کراچی کے علاقے  کورنگی کراسنگ کے قریب عمارت منہدم ہوگئی۔ تفصیلات کے...

یاد رہے کہ کراچی کے علاقے  کورنگی کراسنگ کے قریب واقع اللہ والا ٹاؤن میں 5 منزلہ رہائشی عمارت منہدم ہوئی تھی جس میں خواتین اور بچوں سمیت 25 سے زائد افراد کے ملبے تلے  دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

گرنے والی عمارت میں  کباڑ کی دکان تھی جس میں  چھ سے آٹھ ملازمین موجود تھے۔رہائشی عمارت میں دس  سے زائد خاندان رہائش پذیر تھے۔

عمارت ڈھائی سال پہلے تعمیر ہوئی تھی۔یہ عمارت 80 گز پر تعمیر ہوئی ہے۔ قانون طور پر 80 گز پر صرف ون پلس ٹو بنانے کی اجازت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر