Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف امریکی ماڈل کا دوران فوٹو شوٹ جنسی زیادتی کا انکشاف

Now Reading:

معروف امریکی ماڈل کا دوران فوٹو شوٹ جنسی زیادتی کا انکشاف

ایملی او ہارا ریٹاجکوسکی می ٹو کا شکار کب اور کیسے ہوئیں؟

معروف امریکی ماڈل ایملی نے ایک فوٹوگرافر پر جنسی زیادتی کا سنگین الزام عائد کر دیا۔

می ٹو کے حوالے سے ایملی نے کہا کہ جوناتھن لیڈر نامی اس فوٹوگرافر نے ایک بولڈ فوٹوشوٹ کے دوران اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

یاد رہے کہ یہ فوٹوشوٹ مئی 2012ء میں نیویارک میگزین ’دی کٹ‘کے لیے کیا گیا تھا۔

اس حوالے سے ایملی نے کہا ہے کہ یہ فوٹوشوٹ جوناتھن کے گھر پر کیا جا رہا تھا۔

Advertisement

ایملی نے بتایا کہ میں نشے کی حالت میں تھی زیادہ شفاف یاد نہین لیکن اتنا یاد ہے کہ جوناتھن نے نازیبا حرکات کی۔

دوسری جناب رپورٹ کے مطابق ایملی کے اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے جوناتھن کا کہنا ہے کہ ”ایملی جھوٹ بول رہی ہے اور اس کے الزام کا جواب دینا ہی بچگانہ بات ہو گی۔

واضح رہے کہ فوٹوگرافر نے کہا کہ کیا آپ ایک ایسی لڑکی کا اعتبار کریں گے جو ’روبن تھیک ویڈیو‘ میں کام کر چکی ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر