Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین نے عالمی وباء کی ویکسین کی رونمائی کردی

Now Reading:

چین نے عالمی وباء کی ویکسین کی رونمائی کردی
وائرس کی ویکسین

چین نے بیجنگ ٹریڈ فیئر میں کورونا وائرس کی ویکسین کی رونمائی کردی، ویکسین اس سال کے آخر تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق چین کے دارالحکومت میں ’’بیجنگ ٹریڈ فیئر ہفتہ‘‘ منایا جا رہا ہے جس میں مختلف کمپنیاں اپنی پروڈٖکٹس سے دنیا کو متعارف کرا رہی ہیں۔

بیجنگ ٹریڈ فیئر میں دو کمپنیوں سینو ویک بائیوٹیک اورسینو فارم کے اسٹال پر کورونا وائرس کی ویکسین کی رونمائی تھی، سال کے آخر تک تینوں ضروری ٹرائل مکمل ہوجائیں گے اور ویکسین مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔

مزید پڑھیں

شکرگڑھ: شادی کی تقریب سے لاپتہ ہونے والی 19 سالہ لڑکی کی لاش کھیتوں سے برآمد

 شکرگڑھ تھانہ شاہ غریب کی حدود میں شادی کی تقریب سے لاپتہ...

ٹرمپ انتظامیہ کا الیکشن سے قبل کورونا ویکسین لانے کاُمنصوبہ

ٹرمپ انتظامیہ نے الیکشن سے قبل کورونا ویکسین لانے کاُمنصوبہ بنالیا اور...

کمپنی کے نمائندے سینو بائیوٹیک نے کہا کہ ویکسین کی تیاری کے لیے ایک علیحدہ فیکٹری بھی قائم کردی ہے جس میں 300 ملین ڈوزز کی ایک سال میں تیاری ممکن ہوسکے گی۔

Advertisement

دوسری جانب ٹرمپ انتظامیہ نے الیکشن سے قبل کورونا ویکسین لانے کاُمنصوبہ بنالیا اور ریاستوں کو ویکسین کی تقسیم کی تیاری کے لئے ہدایات جاری کردیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر