Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف اداکارہ کا فلم ساز پر جنسی استحصال کا الزام

Now Reading:

معروف اداکارہ کا فلم ساز پر جنسی استحصال کا الزام

پاکستان کی معروف اداکارہ پائل گھوش نے فلم ساز پر جنسی استحصال کا الزام عائد کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 30 سالہ اداکارہ پائل گھوش نے نامور فلم ساز 48 سالہ انوراگ کشیپ پر جنسی استحصال کا الزام عائد کیا ہے۔

اداکارہ پائل گھوش نے 18  سال کی عمر میں اداکاری کا آغاز کیا تھا۔

پائل گھوش نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مختصر ٹوئٹ میں فلم ساز انوراگ کشیپ کو مینشن کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ فلم ساز نے ان کے ساتھ زبردستی کرنے کی کوشش کی ہے۔

اداکارہ نے اپنی مختصر ٹوئٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی کو بھی مینشن کرتے ہوئے اپنے ساتھ ہونے والے واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

Advertisement

Met my ever so beautiful producer after a long time .. she has changed so much, lost a lot of weight and baggage, turned her life around and is raring to go.. it was so nice to meet you last night after five years @malikasingh . I wish we both had a before and after picture . More power to you and more power to us . Pic by @teebirdyfly

A post shared by Anurag Kashyap (@anuragkashyap10) on

قابلِ غور بات یہ ہے کہ پائل گھوش نے وزیر اعظم سے مطالبہ کیا کہ وہ نوٹس لے کر فلم ساز کو گرفتار کریں۔

Advertisement

علاوہ ازیں اداکارہ کی جانب سے ٹوئٹ کیے جانے کے بعد 19 اور 20 ستمبر کو بھارت میں ٹوئٹر پر ایک بار پھر (می ٹو) کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرنے لگا۔

انٹرویو میں پائل گھوش نے خود کو ہراساں کیے جانے کی تفصیلات بتاتے ہوئے انکشاف کیا کہ فلم ساز نے انہیں 6 سال قبل 2014 میں استحصال کا نشانہ بنایا تھا۔

اداکارہ نے بتایا اب تک وہ اپنی فیملی کی وجہ سے خاموش تھیں۔

https://www.instagram.com/p/CEY5CnsjEpy/?utm

دوسری جانب اداکارہ مائل گھوش نے اعتراف کیا کہ ان کے پاس انوراگ کشیپ کے خلاف کوئی بھی ثبوت نہیں ہے تاہم فلم ساز نے ان کا استحصال کیا تھا۔

تاہم اداکارہ کی جانب سے الزامات لگائے جانے کے بعد انوراگ کشیپ نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے پائل گھوش کے تمام الزامات کو مسترد کردیا۔

Advertisement

انوراگ کشیپ نے ہندی زبان میں کی جانے والی سلسلہ وار ٹوئٹس میں پائل گھوش کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں پیغام دیا کہ وہ اپنی ضد کی وجہ سے دوسری خواتین کو بھی گندا کر رہی ہیں

انوراگ کشیپ نے ہندی زبان میں کی جانے والی سلسلہ وار ٹوئٹس میں پائل گھوش کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں پیغام دیا کہ وہ اپنی ضد کی وجہ سے دوسری خواتین کو بھی گندا کر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر