
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائشہ عمر کی ساحلِ سمندر پر لی گئی تصاویر وائرل ہوگئیں۔
اداکارہ عائشہ عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے۔
عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویروں کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا مت بھولنا خوبصورت سورج کو آسمان کی ضرورت ہے۔
دوسری جانبے گزشتہ دنوں قبل اداکارہ اور ماڈل عائشہ عمر کے بھی انسٹاگرام پر 40 لاکھ فالوورز ہو گئے۔
عائشہ عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی سمندری ریت پر 4 M تھی جس میں چالیس لاکھ لکھا ہوا ہے۔
دلچسپ یہ کہ لہروں کے آجانے سے بھی سمندری ریت پر لکھے گئے 4M پر فرق نہیں پڑا۔
عائشہ عمر بھی انسٹاگرام پر 40 لاکھ فالوورز رکھنے والوں میں شامل ہوگئیں۔
اس حوالے سے عائشہ عمر نے کہا کہ میں تمام دعائیں، نیک تمنائیں، محبت و طاقت آپ 40 لاکھ لوگوں کو بھیج رہی ہوں۔
دوسری جانب عائشہ عمر کا مزید کہنا تھا کہ ہم اندھیروں کو اجالوں کے ساتھ قبول کریں، ایک دوسرے کی مدد کریں، ان کے زخموں کو بھرنے کی کوشش کریں، ایک دوسرے کی غلطیوں کو معاف کریں اور ہمیشہ امید اور ایمان کے ساتھ اگے بڑھتے رہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ عائشہ عمر نے دعا کی کہ ہم ہمیشہ دوسروں کو آگے بڑھانے کی کوشش کرتے رہیں۔
سی کی مدد کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News