 
                                                                              پاکستان شوبز انڈسڑی کی ادکارہ ماورا حسین نے اپنی پری برتھ ڈے سیلیبریشن کی جس کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپلوڈ کی ہے۔
ادکارہ ماورا حسین کی27 ویں سالگرہ کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
https://www.instagram.com/p/CFnBMYzApLk/
ماورا حسین کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں وہ بے حد خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔
ماورا حسین کی اس ویڈیو پر اُن کے ہزاروں مداحوں کی جانب سے اُنہیں سالگرہ کی مبارکباد سمیت ڈھیروں دعائیں بھی دی گئی ہیں۔
علاوہ ازیں مداحوں کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے اُن کی اداکاری کی بھی خوب تعریفیں کی گئی ہیں۔
ماورا حسین کی جناب سے شئیر کی جناے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے آس پاس متعدد مر جنٹا اور اندیگو رنگ کےخوبصورت غبارے ہیں اور اُن کے سامنے میز پر دو سے تین کیک بھی ر کھے ہوئے ہیں ۔
اداکارہ نے اپنی سالگرہ پر سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ نہایت حسین اور خوش نظر آ رہی ہیں۔
دوسری جانب اداکارہ ماورا حسین نے اپنی پری برتھ ڈے ویڈیو پر کیپشن میں خود کو دنیا کی خوش قسمت لڑکی قرار دیتے ہوئے لکھا کہ’دنیا کی خوش قسمت لڑکی،‘ اور ساتھ میں ہیش ٹیگ #2daystogo #prebirthday بھی استعمال کیے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 