Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل میپ نے زبردست فیچر متعارف کروا دیا

Now Reading:

گوگل میپ نے زبردست فیچر متعارف کروا دیا

گوگل کی جانب سے زبردست فیچر متعارف کروایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گوگل نے کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے والے ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا ہے۔

میپس میں ایک نئی کووڈ لیئر کا اضافہ کیا جارہا ہے تاکہ صارف کسی بھی علاقے میں اس بیماری کے کیسز کی تعداد کو زیادہ بہتر طریقے سے جان سکیں۔

یاد رہے صارفین اس فیچر کو ان ایبل کرنے کے بعد ایک کلر کوڈ نقشہ دیکھ سکیں گے جو ہر ایک لاکھ افراد آبادی میں کیسز کے اعدادوشمار ظاہر کرے گا۔

گوگل کے مطابق یہ فیچر ان تمام 220 ممالک اور خطوں میں دستیاب ہوگا جو اس وقت گوگل میپس کو سپورٹ کررہے ہیں۔

Advertisement

یہ نیا فیچر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کی جانب سے اس ہفتے بتدریج صارفین تک پہنچنا شروع ہوجائے گا تاہم گوگل کی جانب یہ فیچر ڈیسک ٹاپ ورژن میں متعارف کرائے جانے کا ارادہ نہیں۔

گوگل کے مطابق یہ ڈیٹا مختلف ذرائع بشمول جونز ہوپکنز یونیورسٹی، نیویارک ٹائمز اور وکی پیڈیا سے اکٹھا کیا جائے گا جبکہ مقامی اور حکومتی اداروں کی جاری کردہ تفصیلات کو بھی اس کا حصہ بنایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر