Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمایوں سعید کی اپنے بھائی کو شادی کی مبارکباد

Now Reading:

ہمایوں سعید کی اپنے بھائی کو شادی کی مبارکباد

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے اپنے بھائی کو شادی کی مبارک باد دے دی۔

اداکار ہمایوں سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شادی کی ایک تصویر شئیر کی ہے جس کی کیپشن میں اداکار نے اپنے چھوٹے بھائی کو شادی کی مبارک باد دی اور کہا کہ اللہ آپ اور علینہ دونوں کو تاحیات یکجہتی اور خوشحالی والی زندگی عطا کرے۔

Advertisement

اس سے قبل اداکار ہمایوں سعید کے بھائی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا وائرل ہو گئی تھی۔

اداکار ہمایوں سعید کے چھوٹے بھائی سلمان سعید کی شادی کی تقریب گزشتہ روز لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں منعقد کی گئی تھی

https://www.instagram.com/p/CFleTmqhx3d/

https://www.instagram.com/p/CFl7TfThwW8/

سلمان سعید کی شادی میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے نامور فنکاروں نے شرکت کی تھی جن میں اداکار عدنان صدیقی، احمد بٹ، عمران اشرف اور واسع چوہدری شامل تھے۔

Advertisement
Advertisement

https://www.instagram.com/p/CFllVJphQam/

https://www.instagram.com/p/CFlkC0FB37g/

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہےکہ سلمان سعید نے اپنی زندگی کے سب سے خاص موقع پر سیاہ رنگ کی شیروانی زیب تن کی جبکہ عروسی جوڑے میں ملبوس اداکار کی اہلیہ بھی بے حد خوبصورت نظر آرہی۔

https://www.instagram.com/p/CFlj8vXBB-1/

https://www.instagram.com/p/CFmFjWdFSOI/

Advertisement

ان کے علاوہ ڈرامہ نگارخلیل الرحمٰن قمر اور کرکٹراظہر علی نے بھی سلمان سعید کی شادی میں شرکت کی۔

https://www.instagram.com/p/CFmNIEUB–c/

https://www.instagram.com/p/CFl7yHNBz1b/

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر