Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایپل کمپنی کی جانب سے بڑا اعلان

Now Reading:

ایپل کمپنی کی جانب سے بڑا اعلان

ایپل کمپنی کو بڑا دھچکا لگ گیا

ایپل کمپنی نے بتایا کہ رواں سال ساڑھے سات کروڑ فائیو جی آئی فون مارکیٹ میں لائے گا۔

تفصیلات کے مطابق الیکٹرانکس کی ایک اہم امریکی کمپنی ‘ایپل’ نے اپنے سپلائرز سے کہا ہے کہ وہ اس برس کے آخر تک ساڑھے سات کروڑ فائیو جی آئی فونز کے ساتھ ساتھ آئی پیڈز اور ایپل واچز فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کریں۔

کمپنی کو توقع ہے کہ 2020 میں ہی نئی جنریشن کے آئی فونز کی فراہمی 8 کروڑ  تک پہنچ جائے گی۔

‘ایپل’ آئندہ سال آئی فون کے چار نئے ماڈل لانچ کرنے جا رہا ہے۔

بلوم برگ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس میں تیز رفتار فائیو جی وائرلیس کی سہولت موجود ہو گی۔

Advertisement

یاد رہے کہ ان ماڈلز کے ڈیزائن بھی جدید ہوں گے اور یہ مختلف سائز کی اسکرینوں میں دستیاب ہوں گے۔

ایپل ایک نیا آئی پیڈ ائر تیار کر رہا ہے جس میں آئی پیڈ پرو کی طرح کی جدید اسکرین ہو گی۔

 دوسری جن اب ایپل اس مرتبہ ‘بیٹس’ برینڈ کے علاوہ بھی ایئر فون بنا رہا ہے اور ایپل واچ کے دو نئے ڈیزائنز پر بھی کام جاری ہے۔

‘واضح رہے کہ ایپل ٹی وی باکس’ پر بھی کام جاری رکھے ہوئے ہے، جس میں تیز رفتار پراسیسر نصب ہو گا۔

یہ ٹی وی باکس گیمنگ اور بہتر ریموٹ کنٹرول کے ساتھ دستیاب ہو گا۔ بلوم برگ رپورٹ

توقع کی جا رہی ہے کہ ایپل اسے رواں سال صارفین کے لیے پیش کر دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر